پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ، تین ماہ میں 10.9 ارب ڈالر موصول
اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر 10.9 ارب ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال سے 14 فیصد زائد ہیں۔
Topic
Reporting, updates and context on ترسیلات زر from Margalla News.