اسلام آباد میں نو ماہ کے دوران 4504 جرائم، شہریوں کا تین ارب روپے سے زائد نقصان
پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم جنوری سے 30 ستمبر تک دارالحکومت میں ڈکیتی، چوری اور دیگر جرائم کے 4504 مقدمات درج ہوئے، جن میں مجموعی مالی نقصان تین ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔
Topic
Reporting, updates and context on شہری تحفظ from Margalla News.