بلوچستان کے ضلع دکی سے اغوا ہونے والے 11 مزدور رہا، حکام کی تصدیق
بلوچستان کے حکام کے مطابق دو ہفتے پہلے دکی سے اغوا ہونے والے 11 مزدور رہائی کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کر دیے گئے؛ اغوا کے دوران ایک اور شخص ہلاک ہوا تھا۔
Topic
Reporting, updates and context on مزدور from Margalla News.