Margalla Newsپاکستان
ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان دیانت دار ثالث ہے، فوجی ترجمان
پاکستان • افغانستان • سیمه
ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان دیانت دار ثالث ہے، فوجی ترجمان
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں دیانت دار ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔