Margalla Newsپاکستان
بلاول بھٹو اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن نامزد
پاکستان • افغانستان • سیمه
بلاول بھٹو اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن نامزد
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا رکن بنایا گیا ہے۔