آرٹیکل 232 اور 234 میں کیا فرق ہے؟ خیبر پختونخوا کی ایمرجنسی اور گورنر راج کی آئینی وضاحت
آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 232 اور 234 دو الگ ہنگامی اختیارات دیتے ہیں۔ صوبائی حکومت، پارلیمان، اسمبلی اور عدالتوں پر ان کے اثرات کی آسان تشریح۔
Author
Published reporting and newsroom work by ثاقب اظہر.