🚨 پڑوسی ملک سے افغانستان داخل ہوتے ہی کمانڈر علی پور کا نائب گرفتار، افغان فورسز نے تصاویر جاری کر دیں!
افغان ذرائع کے مطابق، جمہوری دور کے معروف اور متنازع کمانڈر علی پور کے نائب محمد زمان رزمندہ کو افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ میدان وردک میں گرفتار کر لیا ہے۔
