گورنر فیصل کریم کنڈی کے پاس اب کون سے اختیارات ہوں گے؟ گورنر راج کی قانونی حدود
گورنر راج نافذ ہونے کے بعد انتظامیہ، پولیس، صوبائی فیصلوں اور ہائی کورٹ کے متعلق گورنر کے اختیارات کہاں تک جا سکتے ہیں؟ آئینی دفعات کی روشنی میں وضاحت۔
Author
Published reporting and newsroom work by ناصر قریشی.