پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے ابوظبی کی عالمی اے آئی نمائش میں اپنی خدمات پیش کیں
ابوظبی میں AI Everything Global 2026 کے دوران پاکستان کے پانچ ٹیک اداروں نے ڈیٹا انٹیلی جنس، اے آئی خدمات اور دیگر ٹیکنالوجی مصنوعات متعارف کروائیں۔
Topic
Reporting, updates and context on ٹیکنالوجی from Margalla News.