پاکستان کا قومی ڈیٹا سینٹر اور ڈیجیٹل سرکاری خدمات آگے بڑھانے کا منصوبہ
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتوں کو ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے لیے متعلقہ سرکاری ڈیٹا فراہم کرنے اور صحت و زراعت کی خدمات کی ڈیجیٹل تبدیلی تیز کرنے کی ہدایت دی۔
موضوع
ڈیجیٹل نیشن سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔