رائےتحریر انجینئر ابرارکابل میں امن کی پیش رفت اور پاکستان میں دھماکے: اتفاق یا علاقائی حکمتِ عملی؟انجینئر ابرار خطے میں سفارتی پیش رفت، پاکستان میں سیکیورٹی واقعات اور عسکری گروہوں کی سرگرمیوں کے درمیان مبینہ تعلقات پر سوال اٹھاتے ہیں۔