Margalla Newsافغانستان
دوحہ میں افغان و کرغز سفیروں کی ملاقات، سیاسی و اقتصادی تعاون اور علاقائی رابطوں پر گفتگو
پاکستان • افغانستان • خطہ
دوحہ میں افغان و کرغز سفیروں کی ملاقات، سیاسی و اقتصادی تعاون اور علاقائی رابطوں پر گفتگو
قطر میں افغانستان کے سفیر محمد سہیل شاہین نے کرغزستان کے سفیر آئبیک توکتوبولوتوف سے ملاقات کی، جس میں سیاسی، اقتصادی و تجارتی تعلقات اور علاقائی رابطہ منصوبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔