آئی ایم ایف، ورلڈ بینک بورڈز کی صدارت پاکستان کو
پاکستان 1953 کے بعد پہلی بار 2027 میں عالمی بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی صدارت کرے گا، اور وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ کو دونوں بورڈز کا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔
موضوع
Annual Meetings سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔