Margalla Newsکاروبار
ہرات کی کمپنی کا عرب ممالک کو 20 لاکھ ڈالر کی بیٹریاں برآمد کرنے کا اعلان
پاکستان • افغانستان • خطہ
ہرات کی کمپنی کا عرب ممالک کو 20 لاکھ ڈالر کی بیٹریاں برآمد کرنے کا اعلان
ہرات کی ایک بیٹری ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے 20 لاکھ ڈالر مالیت کی بیٹریوں کی کھیپ عرب ممالک کو برآمد کی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ خطے کے لیے اس کی چوتھی برآمدی کھیپ ہے۔
