منہاس کے 6 شکار، انگلینڈ 87 رنز سے ڈھیر
پاکستان نے منگل کو راولپنڈی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی؛ آل راؤنڈر عرفات منہاس نے 59 رنز بنانے کے بعد 40 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں۔
موضوع
Arafat Minhas سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔