کیچ: ایم پی اے مینا مجید کے بھائی کے اغوا کی اطلاع
بلوچستان اسمبلی کی رکن مینا مجید کے چھوٹے بھائی اورنگزیب مجید کو ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا ہے؛ ان کا تاحال کوئی سراغ نہیں ملا۔
موضوع
Aurangzeb Majid سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔