مواد پر جائیں

موضوع

Babar Azam

Babar Azam سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔

کھیل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: شاہین اور بابر سمیت 7 کھلاڑی ٹیم ہوٹل پہنچ گئے، انگلینڈ کی ٹیم جمعہ کو آرچر اور بٹلر کے بغیر آئے گی

سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف 18 اکتوبر سے شروع ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی، بابر اعظم اور پانچ دیگر کھلاڑی اسلام آباد میں ٹیم ہوٹل پہنچ گئے ہیں۔ انگلینڈ کا 33 رکنی دستہ جمعہ کی صبح پاکستان پہنچے گا۔