کچھی جھڑپیں: بی آر جی نے 5 ارکان کی ہلاکت مان لی
کالعدم بلوچستان ری پبلکن گارڈز (بی آر جی) نے تسلیم کیا ہے کہ 29 اور 30 ستمبر کو ضلع کچھی کے علاقے سنی میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں اس کے پانچ ارکان مارے گئے۔
موضوع
Balochistan Republican Guards سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔