لاہور: بسنت 2027 اب 12 سے 14 مارچ تک ہوگی
پنجاب کابینہ نے لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں دوسری بار تبدیل کرتے ہوئے 12، 13 اور 14 مارچ کی منظوری دے دی ہے؛ اس سے پہلے میلہ 29 جنوری سے 7 فروری تک دس روز منایا جانا تھا۔
موضوع
Basant 2027 سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔