پاکستان پہلی بار بلی جین کنگ کپ کی میزبانی کرے گا
پاکستان 21 سے 24 اکتوبر تک اسلام آباد میں خواتین کے بین الاقوامی ٹیم ٹینس مقابلے بلی جین کنگ کپ ایشیا/اوشیانا گروپ تھری کی پہلی بار میزبانی کرے گا، جس کے لیے مالدیپ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
موضوع
Billie Jean King Cup سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔