انگور اڈہ سرحد پر پاک افغان فورسز میں شدید جھڑپیں
جنوبی وزیرستان اور افغان صوبہ پکتیکا کے درمیان برمل-انگور اڈہ سرحدی گزرگاہ پر 19 اکتوبر کو پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان بھاری ہتھیاروں سے شدید جھڑپوں کی اطلاع ہے، تاہم جانی یا مالی نقصان واضح نہیں۔
