خضدار: ماربل کی کان سے 18 مزدور اغوا
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں اتوار کو مسلح افراد ماربل کی ایک کان سے 18 مزدوروں اور کان کی فیکٹری کے مالک کے بیٹے کو اغوا کر کے لے گئے۔
موضوع
Bizenjo سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔