Margalla Newsپاکستان
پنجاب میں نئے ہسپتال اور میڈیکل کالج منصوبوں پر پیش رفت، گوجرانوالہ میں 268 بستروں کا کارڈیالوجی ادارہ شامل
پاکستان • افغانستان • خطہ
پنجاب میں نئے ہسپتال اور میڈیکل کالج منصوبوں پر پیش رفت، گوجرانوالہ میں 268 بستروں کا کارڈیالوجی ادارہ شامل
صوبائی حکومت نے میانوالی میڈیکل کالج و ٹیچنگ ہسپتال، ڈی جی خان کینسر ہسپتال اور گوجرانوالہ کے 268 بستروں کے کارڈیالوجی ادارے سمیت منصوبوں کا جائزہ لیا۔