ایمباپے کے 2 گول، ریال میڈرڈ نے سیویا کو 4-1 سے روند دیا
کیلیان ایمباپے کے دو گولوں کی بدولت ریال میڈرڈ نے اتوار کو لا لیگا میں سیویا کو 4-1 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی، تاہم ٹیم اب بھی بارسلونا سے چھ پوائنٹس پیچھے ہے۔
موضوع
Clasico سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔