Margalla Newsافغانستان
بامیان میں 50 لاکھ افغانی کی لاگت سے مدرسے کی تعمیر شروع
پاکستان • افغانستان • خطہ
بامیان میں 50 لاکھ افغانی کی لاگت سے مدرسے کی تعمیر شروع
بختر کے مطابق امام بخاری جامع مسجد اور غلغلہ بازار کے قریب مدرسے کی تعمیر مقامی باشندوں اور مخیر افراد کے تعاون سے شروع ہوئی ہے۔