شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملے کا ٹی ٹی پی دعویٰ
وار مانیٹر کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی، اسد خیل میں 10 گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلے پر حملے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
موضوع
Dosali سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔