پنجاب بلدیاتی الیکشن: ای سی پی کا التوا سے انکار
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات، 15 اکتوبر کو پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات اپریل 2027 تک مؤخر کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے پنجاب اور کنٹونمنٹ علاقوں میں انتخابی شیڈول کے مسودے فوری طور پر پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
