عاصم منیر سے نئے سعودی سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر زور
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے پیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے دفاعی تعاون اور اسٹریٹجک رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔
