کلاچی: مارٹر گولے سے بچے کی ہلاکت کی اطلاع
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے گاؤں گڑہ گلداد میں ہفتے کو ایک مارٹر گولہ گھر پر گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
موضوع
Garah Guldad سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔