Margalla Newsپاک افغان
گلستان سرحد پر نئی جھڑپیں، پاکستان کا افغان طالبان کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ
پاکستان • افغانستان • خطہ
گلستان سرحد پر نئی جھڑپیں، پاکستان کا افغان طالبان کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ
پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ گلستان کے سرحدی علاقے میں افغان طالبان کی مبینہ کارروائی پسپا کی گئی؛ جانی نقصان کے دعوے منسوب ہیں۔