بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: دفترِ خارجہ
پاکستان نے جمعہ کو بھارتی وزیرِ دفاع کے دھمکی آمیز بیان کو اشتعال انگیز قرار دے کر مسترد کر دیا اور خبردار کیا کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
موضوع
Indian defence minister سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔