خلیل زاد کا الزام بے بنیاد ہے: پاکستان
وفاقی وزارت اطلاعات نے ہفتے کو سابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد کے اس الزام کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے کر مسترد کر دیا کہ پاکستان طالبان سے لڑنے کے لیے افغانوں کو مسلح کر رہا ہے۔
موضوع
Information Ministry سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔