کابل کی امام ابوحنیفہؒ نمائش میں تقریباً ایک ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے، سید کریم ہاشمی کا اعلان
امام ابوحنیفہؒ کی پانچویں نمائش کے اختتام پر افغان چیمبر آف کامرس کے صدر نے 934.8 ملین ڈالر کی تجارتی مفاہمتوں کا اعلان کیا، تقریباً دس لاکھ افراد نے نمائش دیکھی۔
