Margalla Newsپاکستان
ارکان کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کی اجازت: بابر سلیم سواتی کا محسن نقوی کو تفصیلی جواب
پاکستان • افغانستان • خطہ
ارکان کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کی اجازت: بابر سلیم سواتی کا محسن نقوی کو تفصیلی جواب
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارکانِ اسمبلی کے استحقاق اور گرفتاری سے قبل اسپیکر کی اجازت کا اصول نئی ایجاد نہیں بلکہ پارلیمانی روایت اور صوبائی قانون کا حصہ ہے۔