مواد پر جائیں

موضوع

LabelsBank

LabelsBank سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔

پاکستان

امریکی ڈاک ٹکٹ فراڈ: 35 ارب کا ملزم لاہور میں گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے خانیوال کے فہیم اکرم کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر جعلی ویب سائٹ کے ذریعے 51 لاکھ سے زائد جعلی امریکی ڈاک لیبل بیچ کر امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔