پشاور ہائیکورٹ: ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی گرفتاری روک دی
پشاور ہائی کورٹ نے بدھ کو خیبر پختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری روک دی اور ان کی سرکاری رہائش گاہ سیل کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
موضوع
MPO سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔