مالدیپ صدر 20 تا 22 اکتوبر پاکستان آئیں گے
خارجہ دفتر کے مطابق مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر 20 سے 22 اکتوبر تک پاکستان کا سہ روزہ دورہ کریں گے؛ 11 سال بعد مالدیپ صدر کا پہلا دورہ ہے۔
موضوع
Muizzu سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔