عمران خان کی بہنوں کی قید: لاہور ہائیکورٹ نے ہوم سیکریٹری طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ نے جمعرات کو عمران خان کی تینوں بہنوں کی 30 روزہ نظربندی ختم ہونے کے باوجود قید جاری رکھنے پر پنجاب کے ہوم سیکریٹری اور کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو 28 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
