Margalla Newsپاکستان
ٹانک میں قبل از وقت دھماکا، سکیورٹی ذرائع کا مبینہ عسکریت پسند کی ہلاکت کا دعویٰ
پاکستان • افغانستان • خطہ
ٹانک میں قبل از وقت دھماکا، سکیورٹی ذرائع کا مبینہ عسکریت پسند کی ہلاکت کا دعویٰ
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ٹانک میں سرکاری پٹوار دفتر کے قریب ایک شخص اپنے پاس موجود دھماکا خیز مواد کے قبل از وقت پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔