رضوان اور امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت
پی سی بی نے سابق کپتان محمد رضوان اور اوپنر امام الحق کو پیر سے شروع ہونے والے پریذیڈنٹس ٹرافی کے ساتویں راؤنڈ میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی کی اجازت دے دی ہے۔
موضوع
President's Trophy سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔