Margalla Newsپاکستان
پنجاب کا نیا پرائمری نصاب 2027 سے، کتابوں کا بوجھ 25 فیصد کم کرنے کا ہدف
پاکستان • افغانستان • خطہ
پنجاب کا نیا پرائمری نصاب 2027 سے، کتابوں کا بوجھ 25 فیصد کم کرنے کا ہدف
ECCE سے پانچویں جماعت تک نئے نصاب میں کتابوں کے حجم میں 25 فیصد کمی، QR ویڈیو اسباق اور اساتذہ کی تربیت شامل کی گئی ہے۔