ملتان: یتیم لڑکے کی گاڑی تلے موت، ملزم گرفتار
ملتان پولیس کے مطابق ایک یتیم خانے میں رہنے والے 15 سالہ وسیم کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ طور پر گاڑی سے پیچھا کر کے کچل دیا گیا؛ ملزم توقیر کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
موضوع
Punjab police سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔