سبی میں ریلوے ٹریک دھماکہ، پسنی آپریشن میں 2 ہلاک
بلوچستان کے ضلع سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن گارڈز نے قبول کی ہے، جبکہ پسنی میں سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک کارروائی میں دو مشتبہ عسکریت پسند مارے گئے؛ صوبے اور خیبرپختونخوا میں کئی دیگر واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔
