Margalla Newsپاکستان
آسان ٹیکس اسکیم کے پہلے ماہ میں 9,806 دکاندار رجسٹرڈ: ایف بی آر
پاکستان • افغانستان • خطہ
آسان ٹیکس اسکیم کے پہلے ماہ میں 9,806 دکاندار رجسٹرڈ: ایف بی آر
سرکاری اعداد کے مطابق 1,929 افراد پہلی بار ٹیکس نیٹ میں آئے جبکہ رپورٹنگ وقت تک 428 ریٹرنز فائل کیے گئے۔