پاکستان کا افغانستان سے آنے والے آٹھ ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح افغانستان کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے آٹھ ڈرونز کو طورخم اور کوہاٹ کے قریب مار گرایا گیا۔ افغان حکام کی جانب سے اس الزام کی آزادانہ تصدیق ابھی سامنے نہیں آئی۔
