Margalla Newsخطہ
یو این ایچ سی آر: 2026 میں ایران سے 4 لاکھ 39 ہزار سے زیادہ افغان ملک بدر
پاکستان • افغانستان • خطہ
یو این ایچ سی آر: 2026 میں ایران سے 4 لاکھ 39 ہزار سے زیادہ افغان ملک بدر
یو این ایچ سی آر کے مطابق یکم جنوری سے 12 ستمبر تک 522,200 افغان ایران سے واپس آئے، جن میں 439,000 سے زیادہ کو ملک بدر کیا گیا۔