مواد پر جائیں

موضوع

UNOOSA

UNOOSA سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔

ٹیکنالوجی

اسلام آباد میں خلائی ٹیکنالوجی پر یو این کانفرنس 27 اکتوبر سے

سپارکو کے مطابق پاکستان 27 سے 31 اکتوبر تک اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے اشتراک سے پانچ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا، جس میں آفات کی پیشگی وارننگ اور موسمیاتی اقدامات کے لیے خلائی ٹیکنالوجی کے استعمال پر غور ہوگا۔