تیل کا رساؤ: راس الخیمہ کے تمام ساحل بند
متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ نے ہفتے کو تمام ساحل تاحکم ثانی بند کر دیے، ایک روز قبل سمندر میں ایک ٹینکر سے تیل کے رساؤ کے باعث ام القوین اور شارجہ میں ساحل بند کیے گئے تھے۔
موضوع
Umm Al Quwain سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔