مواد پر جائیں

موضوع

Vladimir Kolokoltsev

Vladimir Kolokoltsev سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔

پاکستان

پاک روس منظم جرائم کے خلاف معاہدہ

پاکستان اور روس نے اسلام آباد میں منظم جرائم کی روک تھام کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے۔ دونوں ملکوں نے مجرموں کی حوالگی اور سزا یافتہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق کیا ہے۔