چاغی: یک مچ تھانہ دھماکے سے اڑا دیا گیا
بلوچستان کے ضلع چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعرات کی صبح یک مچ تھانہ دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ پولیس پہلے ہی تھانہ خالی کر چکی تھی، جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
موضوع
Yak Mach سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔